Shipping orders daily OR pickup in-store

1
Continue Shopping
  • $ 8.00 Subtotal
  • Taxes and shipping calculated at checkout

Urdu: Tarjuma Quran - Pocket size Paperback by Maulana Wahiduddin Khan

Write a review
| Ask a question

SKU: b4679

8 in stock

 

ترجمہ قرآن  

قرآن خدا کی کتاب ہے۔ وہ اپنی اصل عربی زبان میں پوری طرح محفوظ ہے۔ ایسی ایک کتاب کا ترجمہ کبھی اصل کتاب کا بدل نہیں بن سکتا۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ جو شخص عربی زبان نہ جانتا ہو، وہ قرآن کو سمجھ نہیں سکتا۔ قرآن بظاہر عربی زبان میں ہے، لیکن اپنی حقیقت کے اعتبار سے وہ فطرت کی زبان میں ہے۔  

ہر کتاب کا ایک موضوع ہوتا ہے۔ قرآن کا موضوع یہ ہے کہ خدا کے تخلیقی منصوبہ سے انسان کو آگاہ کیا جائے، یعنی انسان کو یہ بتایا جائے کہ خدا نے یہ دنیا کس لیے بنائی ہے۔ انسان کو زمین پر بسانے کا مقصد کیا ہے۔ موت سے پہلے کے دورِ حیات میں انسان سے کیا مطلوب ہے، اور موت کے بعد کے دورِ حیات میں انسان کے ساتھ کیا پیش آنے والا ہے۔ انسان ایک ابدی مخلوق ہے۔ اس کا سفرِ حیات موت کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ قرآن اس پورے سفرِ حیات کے لیے ایک رہنما کتاب کی حیثیت رکھتا ہے۔  

 

By: Translated by: Maulana Wahiduddin Khan
Publisher: Goodword Books
Paperback, 488 pages

 

Alternate SKU: 4679, 22378316, 9788178987293, 978-81-7898-729-3